ایکنا عرب اسراییل زلت الازھر الطیب
بین الاقوامی گروپ: مصر میں جامعہ الازہر کے سربراہ مفتی احمد الطیب نے عرب ممالک کی زبوں حالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود عربوں نے رقم کی
خبر کا کوڈ: 3504093 تاریخ اشاعت : 2018/01/18